07 اگست ، 2012
اسلام آباد…ایرانی ٹی وی کے رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ تہران میں ہونے والے غیر جانبدار ملکوں کے اجلاس میں شرکت کرینگے اور کہا جارہا ہے کہ وہاں پر پاکستان کے صدر آصف علی زردااری سے انکی ملاقات متوقع ہے۔