08 اگست ، 2012
کراچی…کراچی وسطی کے علاقے گلبر گ میں ایک نجی اسپتال کے قریب سے دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ایک کار کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔جبکہ بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دستی بم حملہ تھا۔