خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

فائل فوٹو

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔

قومی ادارہ صحت نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیو کیس کی تصدیق کردی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ڈیڑھ سال کا بچہ وحیداللہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے جس کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :