پاکستان
10 اگست ، 2012

ریلوے کا عیدالفطر پر اضافی دو بوگیا ں ٹرینوں میں لگانے کا فیصلہ

ریلوے کا عیدالفطر پر اضافی دو بوگیا ں ٹرینوں میں لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد…وفاقی وزارت ریلوے نے آئندہ ہفتے کراچی سے آنے والے تمام مسافر اپ ٹرینوں میں اضافی بوگیاں لگانے کی ہدایت کردی ہے ،وزارت ریلوے کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر عوام کو سہولت دینے کیلئے وفاقی وزیر غلام احمد بلو ر نے ہدایت جاری کی ہیں، اس کے مطابق آئندہ ہفتے کراچی سے ملک دیگر حصوں میں جانے والی جانے والی ہر بڑی مسافر ٹرین کے ساتھ ایک یا دو اضافی کوچز لگائی جائیں گی ۔

مزید خبریں :