پاکستان
10 اگست ، 2012

خیبر ایجنسی میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

خیبر ایجنسی …خیبر ایجنسی میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ خیبر ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے۔ جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ آج اوسط درجہ حرارت 36ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں :