کاروبار
10 اگست ، 2012

درآمدی خام مال سے تیار اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم، ایف بی آر

درآمدی خام مال سے تیار اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم، ایف بی آر

اسلام آباد … ایف بی آر نے درآمدی خام مال سے تیار کی گئی برآمدت پر عائد 25 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی خام مال سے تیار ہونے والی برآمدات پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی اور اس حوالے سے 25جون 2009ء کو جاری کئے گئے ایس آر او میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مقامی خام سے تیار ہونے والی برآمدات پر یہ سہولت نہیں ہو گی ۔

مزید خبریں :