دنیا
12 اگست ، 2012

امریکی ریاست ایریزونا میں گردو غبار کا طوفان

امریکی ریاست ایریزونا میں گردو غبار کا طوفان

نیو یارک…ائرزونا میں گرد کا طوفان،ہلکے براون گرد کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ائرزونا میں گرد کے طوفان نے وادی میں اندھیرا پھیلا دیا ۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے گزر جانے تک سڑکوں کو بند کر دیا ۔ طوفان کی وجہ خراب موسم اور زیادہ درجہ حرارت بتایا جارہا ہے۔ائرزونا میں سمر سیزن میں گرد کے طوفان آنے کا امکان رہتا ہے۔

مزید خبریں :