پاکستان
12 اگست ، 2012

بی اے میں پوزیشن حاصل کر نیوالے محمد محسن کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان

بی اے میں پوزیشن حاصل کر نیوالے محمد محسن کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان

اسلام آباد…حافظ آباد سے تعلق رجھنے والے بی اے کے طالب علم محمد محسن کی شاندار کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے وزیر اعظم راجا پر ویز اشرف نے انہیں10لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔حافظ آباد کے گاؤں میاں رحیماں کے محمد محسن نے پنجاب یونیورسٹی میں بی اے کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

مزید خبریں :