19 اگست ، 2012
پشاور…دریائے پنچکوڑہ میں دیر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب رکارڈ کیا گیا ہے۔فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریا ئے پنچکوڑہ میں دیر کے مقام پر پانی کا اخراج 12 ہزار 4 سو 14 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب رکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ صوبہ کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔