انٹرٹینمنٹ
21 اگست ، 2012

ترنگے کی توہین کا الزام،بولی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کیخلاف مقدمہ درج

 ترنگے کی توہین کا الزام،بولی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کیخلاف مقدمہ درج

پونا…بولی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کیخلاف مقدمہ در کیا گیا ہے ،شاہ روخ خان کے خلاف درج ہو نے والا مقدمہ بھارتی ترنگے کی توہین کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔ان کے خلاف درج کیا جانے والا مقدمہ لوک جن شکتی پارٹی کے سیکریٹری کی درخواست پر درج کیاگیا ہے۔

مزید خبریں :