کاروبار
25 اگست ، 2012

سندھ بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

سندھ بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی… گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح سے24گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیئے کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 9 بجے سے کل صبح 9 بجے تک بند رہیں گے۔

مزید خبریں :