دنیا
25 اگست ، 2012

چین میں ایوی ایشن شو، جدید اور پرانے طیاروں کے شاندار کرتب

چین میں ایوی ایشن شو، جدید اور پرانے طیاروں کے شاندار کرتب

بیجنگ … چین میں 3روزہ ایوی ایشن شو کے افتتاحی دن جدید اور پرانے طیاروں کے شاندار مظاہرے پیش کئے گئے۔ شین یانگ شہر میں ہونے والے اس ایونٹ میں 8 ممالک کے 118 پائلٹس حصہ لے رہے ہیں، ان پائلٹس میں چین سے تعلق رکھنے والے 70 برس سے زائد عمر کے 4 پائلٹس بھی شامل ہیں۔ ایونٹ کے پہلے روز طیاروں کی مختلف فارمیشنز پیش کی گئیں جن میں لوپز، رولز، ہیمر ہیڈز اور کئی شاندار کرتب شامل تھے۔ پائلٹس کی مہارت اور صلاحیت کو دیکھنے والوں نے خوب داد دی۔

مزید خبریں :