پاکستان
09 فروری ، 2012

بلوچستان کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

بلوچستان کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

واشنگٹن .. . . .. امریکی کانگریس کمیٹی برائے خارجہ امور کا جلاس جاری ہے،جس میں بلو چستان کی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔اجلاس میں پاکستان سے متعلق 7 ماہرین کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔بلوچستان کے مسائل سے امریکی کانگریس کمیٹی کو آگاہی دی جارہی ہے۔بلوچستان کے مسائل کے حل کی تجاویز بھی کانگریس کی کمیٹی کو دی جائیں گی۔امریکی کانگریس رکن ڈانا واہر بیکر کا کہنا ہے کہ بلوچستان شور ش ذدہ علاقہ ہے۔بلوچستان اسٹریٹجک اعتبار سے بہت اہم علاقہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں۔


مزید خبریں :