کاروبار
31 اگست ، 2012

اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا اعلان

اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد… پٹرول ڈیزل سی این جی جو مل رہا ہے عوام ٹنکی میں بھروالیں گھنٹے بعد سب مہنگا ہوجائے گا ۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے،اوگراکے مطابقپٹرول کی قیمت 7روپے77پیسے فی لیٹراضافہ کردیا ہے،اس طرح پٹرول کی نئی قیمت104روپے55پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہلائٹ ڈیزل5روپے54پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 98روپے84پیسے ،ڈیزل5روپے94پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد112روپے13پیسے ہائی اوکٹین8روپے18پیسے مہنگا ہونے کے بعد133روپے19پیسے فی لیٹر اورمٹی کے تیل میں5روپے86پیسے فی لیٹراضافہ ہوا اب اس کی نئی قیمت102روپے21پیسے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :