پاکستان
05 ستمبر ، 2012

کراچی:وزیراعلیٰ ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے وزراء کا اجلاس

کراچی…ذرائع کے مطابق سندھ میں نئے بلدیاتی آرڈی نینس کے حوالے پی پی ،ایم کیو ایم مذاکرات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور وزیراعلیٰ ہاوٴس میں پیپلزپارٹی کے وزراء کااجلاس ہوا،ذرائع نے مزید بتا کہ اس سے قبل پیپلزپارٹی کاوفدگورنرہاوٴس سے وزیراعلیٰ ہاوٴس پہنچا تھا۔جبکہ پی پی کے وزراء نے مسودے میں اپنی تجاویز شامل کرکے گورنر سندھ کے حوالے کردیا۔

مزید خبریں :