Time 20 جولائی ، 2020
پاکستان

ایران نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

فائل فوٹو

اسلام آباد: ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ 

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے یہ پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے۔ 

گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے جب کہ گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے۔

مزید خبریں :