پاکستان
06 ستمبر ، 2012

اتفاق ہو گیا ،بلدیاتی نظام کا آرڈیننس چند گھنٹوں میں جا ری ہو گا،شرجیل میمن

اتفاق ہو گیا ،بلدیاتی نظام کا آرڈیننس چند گھنٹوں میں جا ری ہو گا،شرجیل میمن

کراچی… وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تصدیق کی ہے کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ کے درمیان بلدیاتی نظام کے آرڈیننس پر اتفاق ہوگیا جس کا اجراء چند گھنٹوں میں کردیا جائے گا ،گورنر دستخط کریں گے۔شرجیل میمن کا مزید کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام کے آرڈیننس پر اتفاق ہوگیا،امید ہے کہ چند گھنٹو ں میں آرڈیننس جاری کر دیا جائیگا،آرڈیننس کا نام پیپلز میٹروپولیٹن کارپوریشن آرڈیننس 2012 ہوگا۔امید ہے آج رات گورنر سندھ آرڈیننس پر دستخط کردینگے۔

مزید خبریں :