دنیا
10 فروری ، 2012

یمن:مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ ، دوافراد ہلاک

عدن … یمن میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے ،غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے صوبے دالیا میں الیکشن کے بائیکاٹ اور صدر علی عبداللہ صالح کیخلاف احتجا ج کیا جار ہا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی ،جس کے باعث دوافراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :