پاکستان
12 ستمبر ، 2012

فیکٹری میں مزید لاشیں موجود ہونے کا امکان ہے،ایڈمنسٹریٹر کراچی

فیکٹری میں مزید لاشیں موجود ہونے کا امکان ہے،ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی. . . ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید نے کہا ہے کہ فیکٹری میں مزید لاشیں موجود ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حسین سید کا کہنا تھا کہ واقعہ میں55 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔عمارت کی حالت زیادہ اچھی نہیں ہے، عمارت کے اندر بہت زیادہ ہیٹ ہے ۔عمارت کے اندر دھواں بھی بہت زیادہ ہے۔ہماری کوشش ہے کہ اگر کوئی بچا ہے تو اس کو بحفاظت نکال لیں۔امدادی کارروائیوں میں مزید3سے 4 گھنٹے لگیں گے۔


مزید خبریں :