12 ستمبر ، 2012
ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی محمد حسین سید نے سانحہ بلدیہ ٹاوٴن کی ذمے داری دیگر اداروں پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کیلیے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔