پاکستان
12 ستمبر ، 2012

ناراض اتحادیوں کو منانے کی کوششیں،سراج درانی کی پیر پگارا سے ملاقات

ناراض اتحادیوں کو منانے کی کوششیں،سراج درانی کی پیر پگارا سے ملاقات

کراچی …پیپلزپارٹی نے بلدیاتی نظام پرروٹھے ہوئے اتحادیوں کومنانیکی کوششیں شروع کردی ہیں۔سربراہ مسلم لیگ فنکشنل پیرپگاراسے وزیربلدیات آغاسراج درانینے بدھ کو ملاقات کی اور انھیں بلدیاتی آرڈی نینس پر گفتگو کی ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پرپیر صاحب پگارا نے صوبائی وزیر بلدیات آغاسراج درانی کو بلدیاتی نظام پر اپنی جماعت کے تحفظات سے آگاہ کیا،آغاسراج درانی پیر پگارا کو بتایا کہ صدرزرداری کی خصوصی ہدایت پر وہ اتحادیوں سے رابطے کررہے ہیں۔پیرپگاراہمارے بڑے ہیں،کوشش ہے کہ انھیں منالیں۔

مزید خبریں :