Time 14 نومبر ، 2020
پاکستان

کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر وین کو آئل ٹینکر کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پولیس کے مطابق کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئےنوری آباد کے مقام پر پر آئل ٹینکر نے وین کو ٹکر ماردی— فوٹو: فائل

کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر وین کو آئل ٹینکر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئےنوری آباد کے مقام پر پر آئل ٹینکر نے وین کو ٹکر ماردی۔

پولیس کے مطابق  نوری آباد میں پیش آنے والے اس حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :