پاکستان
15 ستمبر ، 2012

کراچی:کباڑی کی دکان پر دستی بم کا حملہ، ایک بچہ جاں بحق

کراچی:کباڑی کی دکان پر دستی بم کا حملہ، ایک بچہ جاں بحق

کراچی … کراچی کے علاقے ناظم آبادبڑابورڈمیں کباڑی کی دکان پردستی بم سے حملے میں ایک بچے جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق،2بچیوں سمیت8افرادزخمی،زخمی ہونے والے تمام افرادعباسی شہیداسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ پر گڑھا پڑگیا جبکہ ایک چنگچی رکشے کے علاوہ 2دکانوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں :