پاکستان
15 ستمبر ، 2012

وزیراعظم کا سانحہ بلدیہ اور سیلاب سے جاں بحق افراد کیلئے امداد کا اعلان

وزیراعظم کا سانحہ بلدیہ اور سیلاب سے جاں بحق افراد کیلئے امداد کا اعلان

کراچی…وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سانحہ بلدیہ ٹاون اورسیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے امدادکااعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے جاں بحق افرادکے ورثاکوفی کس4،4 لاکھ روپے دینے اور زخمیوں کوایک ایک لاکھ روپے د ینے کا اعلان کیا ہے،وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے آج بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کا فضائی جائزہ بھی لیا۔

مزید خبریں :