پاکستان
18 ستمبر ، 2012

پرویز محمود کا قتل، جماعت اسلامی کا کل کراچی میں ہڑتال کا اعلان

پرویز محمود کا قتل، جماعت اسلامی کا کل کراچی میں ہڑتال کا اعلان

کراچی…جماعت اسلامی نے پرویز محمود کے قتل کے خلاف کل کراچی میں ہڑتال جبکہ ملک میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ شجیع کے مطابق سابق ٹاؤن ناظم پرویز محمود کے قتل پر کل کراچی میں ہرتال کی جائے گی جبکہ ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا۔ جماعت اسلامی نے کل کراچی میں ٹرانسپورٹ،کاروبار،تعلیمی ادارے بندرکھنے کی اپیل کی ہے۔

مزید خبریں :