دنیا
Time 12 جنوری ، 2021

امریکا کے چڑیا گھر میں 2گوریلاؤں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکا کے سان ڈیاگو چڑیا گھر میں کم ازکم 2گوریلاؤں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

خبرایجنسی کے مطابق دونوں گوریلاؤں میں گذشتہ ہفتے سے کورونا کی علامات تھیں، دونوں کو کورونا ممکنہ طورپر چڑیا گھر کے ورکر سے لگا جس میں کورونا کی علامات نہیں تھیں تاہم وہ وائرس سے متاثرہ تھا۔

سان ڈیاگو زو سفاری پارک دسمبر 2020 کے آغاز سے سیاحوں کیلئے بند ہے۔

مزید خبریں :