کاروبار
Time 14 جنوری ، 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 500 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 سو روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک 12 بارہ ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہوکر 96 ہزار 794 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہوکر 1839 ڈالر فی اونس ہے ۔



مزید خبریں :