پاکستان
11 فروری ، 2012

شہباز شریف کا جیو نیوز کے رپورٹر عرفان اللہ کے گھر پر فائرنگ کا نوٹس

شہباز شریف کا جیو نیوز کے رپورٹر عرفان اللہ کے گھر پر فائرنگ کا نوٹس

لاہور . . . . . پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فیصل آباد میں جیو نیوز کے رپورٹر عرفان اللہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے ۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف نے آر پی او فیصل آباد کو حکم دیا ہے کہ ملزموں کو جلدگرفتار کیا جائے۔ انہوں نے فیصل آباد انتظامیہ کو بھی خصوصی ہدایت کی کہ ہے گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے جیو نیوز کے رپورٹر عرفان اللہ کے بھائی عمران کی دیکھ بھال اور علاج کیا جائے۔

مزید خبریں :