پاکستان
22 ستمبر ، 2012

گورنر سندھ کا فیکٹری میں لگی آگ کا نوٹس،فوری اقدامات کی ہدایت

کراچی. . . گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید بھی جائے وقوع پر پہنچے۔ انھوں نے آئل فیکٹری کے اطراف کی فیکٹریوں کو خالی کرانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق فیکٹری کے اندر آئل ٹینک موجود ہیں جس کا پھٹنے کا خطرہ ہے۔

مزید خبریں :