دنیا
Time 30 مئی ، 2021

بورس جانسن نے چپکے سے شادی کرلی

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کرگرل فرینڈسےشادی کرلی۔

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  بورس جانسن اور کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کےکیتھیڈرل چرچ میں ہوئی جس میں  صرف30 افرادشریک ہوئے۔

غیر ملکی میڈیاکا کہنا ہے کہ  تاریخی عمارت سیاحوں سے یہ کہہ کر خالی کرائی گئی کہ لاک ڈاؤن کیا جارہاہے۔

199برس  میں یہ  پہلا موقع ہے جب کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمیٰ کےدور میں شادی کی ہو۔

مزید خبریں :