Time 01 جولائی ، 2021
پاکستان

لاہور: برطانیہ سے آئی لڑکی سے مبینہ زیادتی

لاہور: وحدت کالونی میں برطانیہ سے آنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔

پولیس کے مطابق لڑکی والد کی وفات پر پاکستان آئی جسے سوتیلی والدہ نے گھر سے نکال دیا تھا، متاثرہ لڑکی والد کے دوست کے گھر رہائش پذیر تھی جہاں  والد کے دوست کے بیٹے نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ زیادتی کی تصدیق کے لیے متاثرہ لڑکی کا بھی میڈیکل کرایا جارہا ہے۔

مزید خبریں :