دنیا
12 اکتوبر ، 2012

یو رپ کی پہلی اسکار ف اوڑھنے والی خاتو ن میئر بن گئیں

یو رپ کی پہلی اسکار ف اوڑھنے والی خاتو ن میئر بن گئیں

سر ائیوو…بو سنیا کی تینتا لیس سالہ Amra Babicمقامی الیکشن جیت کر یو رپ میں پہلی اسکار ف پہننے والی مئیر بن گئیں ہیں ۔ دارلحکومت سر ائیوو کے قریبی ٹا ؤنVisokoسے الیکشن لڑ نے والی یہ خاتو ن تیس فیصد و و ٹوں کے سا تھ کا میاب ہو ئیں جو نہ صرف بو سنیاکی پہلی خا تو ن میئر ہیں بلکہ برّ اعظم یو رپ کی واحد خاتون میئر بھی ہیں جو اپنا سر ڈھا نپتی ہیں ۔ Amraنے اپنی جیت کو جمہو ریت کی فتح قرار دیتے ہو ئے کہا کہ ان کی جیت میں یورپ کے لیے پیغام بھی ہے کہ دوسرے مذاہب اور افراد کی شنا خت کو تسلیم کر نا بے حداہم ہے ۔ Amra کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں اسکار ف کے استعما ل سے کبھی کو ئی پر یشانی نہیں ہو ئی جبکہ وہ کبھی بھی مذہب کو سیا ست اور سیاست کو مذہب کے لیے استعمال نہیں کریں گی۔

مزید خبریں :