کھیل
Time 26 اکتوبر ، 2021

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف جیت پر رمیز راجہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان نے زبردست کامیابی حاصل کی، چیئرمین پی سی بی— فوٹو:فائل
پاکستان نے زبردست کامیابی حاصل کی، چیئرمین پی سی بی— فوٹو:فائل

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

رمیز راجہ کا کہنا تھاکہ پاکستان نے زبردست کامیابی حاصل کی، مشکل حریف کے خلاف مشکل میچ جیت کر اعتماد ملتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عاجزی کا مظاہرہ کرکے اگلے میچ پر نظر رکھیں۔

خیال رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنے نام کی ہے۔

مزید خبریں :