پاکستان
15 فروری ، 2012

سندھ اسمبلی میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی قراردادمتفقہ منظور

سندھ اسمبلی میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی قراردادمتفقہ منظور

کراچی…سندھ اسمبلی میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی قراردادمتفقہ طور پرمنظور کرلی گئی۔ایوان میں رکن اسمبلی انورخان مہر نیڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے متعلق نجی قرارداد پیش کی۔قرارداد کے متن میں کہا گیاکہ صوبائی اسمبلی وفاق کویہ اختیاردیتی ہے کہ وہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کیلئے قانون سازی کرے۔ایوان میں اس معاملے پر بحث سے گریز کیا گیا اور قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔

مزید خبریں :