پاکستان
23 اکتوبر ، 2012

رحمن ملک نا اہل نہیں ہیں، الیکشن کمیشن نے ریفرنس نمٹادیا

رحمن ملک نا اہل نہیں ہیں، الیکشن کمیشن نے ریفرنس نمٹادیا

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ رحمان ملک کی نااہلی سے متعلق ریفرنس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف مزید کوئی کارروئی نہیں ہوسکتی ۔سپریم کورٹ نے دُہری شہریت کیس میں نااہلی سے متعلق فیصلہ دیا تھا۔ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صابر بلوچ نے رحمان ملک کی نااہلی مسترد کردی تھی۔صابربلوچ کے ریفرنس مسترد کرنے کے بعد کارروائی کی گنجائش نہیں۔رحمان ملک کے خلاف مزید کوئی کاررو ائی نہیں ہوگی۔

مزید خبریں :