ویڈیو : اداکارہ شگفتہ اعجاز کا خوبصورت اور عالیشان گھر دیکھیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مداحوں کی خواہش پر انہیں اپنے گھر کی سیر کرائی۔

شگفتہ اعجاز کے   یوٹیوب چینل پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے  ہوئے مداحوں کو اپنے گھر کا مکمل دورہ کرایا۔

 اداکارہ نے اپنی ویڈیو کا عنوان بھی ’ مائی ہوم ٹور ‘ منتخب کیا  اور مداحوں کو اپنےگھر سے متعلق معلومات دیں۔

شگفتہ  اعجاز کا کہنا تھا انہیں باغبانی کا بہت شوق ہے، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پورچ میں پھول پودے رکھے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :