06 دسمبر ، 2021
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سیاچن میں پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گرنے پر دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔
وزیر داخلہ نے حادثے میں شہید میجر عرفان برچا اور شہید میجر راجا ذیشان جہانزیب کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہیدوں کی قربانی قبول فرمائے۔
شیخ رشید نے کہا کہ ہماری تمام دُعائیں اور ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔