عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے  19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی۔

یہ رقم توانائی سیکٹر  میں اصلاحات کیلئے فراہم کی گئی ہے اور اس سے بجلی کی پیداواری لاگت، لائن لاسز کم اور  بجلی کا ترسیلی نظام بہترکیاجائے گا۔

مزید خبریں :