پاکستان
28 اکتوبر ، 2012

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواامیرحیدرخان ہوتی کی نوشہرہ دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواامیرحیدرخان ہوتی کی نوشہرہ دھماکے کی مذمت

پشاور…وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواامیرحیدرخان ہوتی نے نوشہرہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کے متاثرین کو حکومت کی جانب سے مالی اور طبی امداد دی جائے گی۔

مزید خبریں :