پاکستان
16 فروری ، 2012

چیف جسٹس وزیراعظم بن جائیں،مجھے صدر بنا دیں، شہری کی درخواست

چیف جسٹس وزیراعظم بن جائیں،مجھے صدر بنا دیں، شہری کی درخواست

اسلام آباد…سپریم کورٹ میں ایک شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کو وزیراعظم جبکہ اس کو صدر بنا دیا جائے درخواست کو رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراضات لگا کر واپس کردیاگیا ہے۔ درخواست کے حوالے سے چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کہ ایسی درخواستوں سے عدالتوں کا وقت ضائع نہ کریں ہمیں اپنے گھر ہی رہنے دیں ، ہم یہاں ہی ٹھیک ہیں۔

مزید خبریں :