Time 01 مارچ ، 2022
پاکستان

لاہور میں 48 گھنٹوں میں ڈکیتی اور چوری کی 300 سے زائد وارداتیں

لاہور میں 48 گھنٹوں میں ڈکیتی اور چوری کی 300 سے زائد وارداتیں ریکارڈ کی گئیں۔

209 وارداتوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 14 گھروں اور دکانوں کے تالے توڑ کر وارداتیں کی گئیں، 26 افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹا گیا۔ 

مزید خبریں :