Time 03 مارچ ، 2022
کاروبار

بناسپتی گھی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو اضافہ

بناسپتی گھی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔

ایک کلو بناسپتی گھی کی قیمت 20 روپے کے اضافے کے بعد 450 روپے سے بڑھ کر 470 روپے کلو ہوگئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 کلو گھی کا پیک 2250 سے بڑھ کر 2345 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :