چین نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی سیف ڈپازٹ ادائیگی مؤخر کر دی

چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔ فوٹو: فائل
چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔ فوٹو: فائل

چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کر دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔

چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔

پاکستان کو رواں ماہ یہ رقم چین کو واپس کرنی تھی۔

مزید خبریں :