پاکستان

ترین گروپ کے عون چوہدری کو حکومت میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے/ فائل فوٹو
 ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے/ فائل فوٹو 

حکومت نے  ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کرلی ہے۔

واضح رہے کہ عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ماضی میں عمران خان کے قریبی ساتھی تصور کیے جاتے تھے۔


مزید خبریں :