08 نومبر ، 2012
حیدرآباد…محکمہ داخلہ سندھ نے حیدرآبادمیں11محرم تک ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی ہے،محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے مطابق ڈبل سواری پرپابندی سیکیورٹی وجوہات کی بناپرلگائی گئیہے۔