پاکستان
09 نومبر ، 2012

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

لاہور. . . . لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس بلاک جی میں ڈاکو گھر میں واردات کرکے فرارہو رہے تھے کہ پولیس سے سامناہوگیا۔ڈاکووٴں نے پولیس پرفائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

مزید خبریں :