دنیا
Time 10 مئی ، 2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔—فوٹو: فائل
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔—فوٹو: فائل

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی  قیمت 7 ڈالرکمی سے 105 ڈالر 94 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 6.1 فیصد کمی کے بعد 103 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

اس کے علاوہ  عالمی منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگئی جس کے بعد دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پرجود ہے۔ 

مزید خبریں :