دنیا
Time 20 جون ، 2022

سری لنکا: ایندھن کے حصول کیلئے جھڑپیں، 4 شہری اور 3 فوجی زخمی

پیٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے کئی کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہیں— فوٹو: فائل
پیٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے کئی کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہیں— فوٹو: فائل

سری لنکا میں ایندھن کے حصول پر ہونے والے فسادات پر قابو پانے کیلئے فوج کی فائرنگ  اور جھڑپوں میں 4 شہری اور تین فوجی زخمی ہو گئے۔

پیٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے کئی کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہیں۔

خیال رہے کہ سری لنکا حال ہی میں دیوالیہ ہو گیا تھا اور وہاں ایندھن کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء  کی بھی قلت ہے۔

مزید خبریں :