دنیا
Time 22 جون ، 2022

محمد بن سلمان کے دورہ ترکیہ کی تصویری جھلکیاں

دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترکیہ (سابق ترکی) کے صدر رجب طیب اردگان نے صدارتی محل میں ہونے والی ایک تقریب میں ان کا استقبال کیا— فوٹو: سعودی گزٹ
دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترکیہ (سابق ترکی) کے صدر رجب طیب اردگان نے صدارتی محل میں ہونے والی ایک تقریب میں ان کا استقبال کیا— فوٹو: سعودی گزٹ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچے اور ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات کے بعد وہاں سے روانہ ہوگئے۔

دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترکیہ (سابق ترکی) کے صدر رجب طیب اردگان نے صدارتی محل میں ہونے والی ایک تقریب میں ان کا استقبال کیا۔

بعد ازاں صدر اردگان اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ صدر رجب طیب اردگان نے بھی سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر 28 تا 29 اپریل 2022 کو سعودی عرب کا دورہ کیا تھا اور جدّہ میں مختلف ملاقاتیں اور مذاکرات کیے تھے۔

تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


تصویر — سعودی گزٹ
تصویر — سعودی گزٹ


مزید خبریں :