Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
16 نومبر ، 2012

غبارے ، اب بڑے بھی ان سے محظوظ ہوسکتے ہیں

غبارے ، اب بڑے بھی ان سے محظوظ ہوسکتے ہیں

فرینکفرٹ . . .این جی ٹی…غباروں سے صرف بچے ہی دل نہیں بہلاتے بلکہ اب ان سے بڑے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ یقین نہیں آیاتوجرمن آرٹسٹ کا تیار کردہ یہ تفریحی مقام ہی دیکھ لیجئے جہاں ہزاروں کی تعداد میں سفید رنگ کے غبارے موجود ہیں۔جرمنی کے شہرفرینکفرٹ میں ان بڑے بڑے غباروں کو آرٹسٹ نے ایک کمرے میں بھر دیا ہے جہاں ان خوبصورت اور دلکش غباروں کے درمیان پہنچ کرنا صرف ان سے محظوظ ہوا جاسکتاہے بلکہ روزمرہ کی مصروف زندگی میں سے کچھ وقت نکال کریہ سستی تفریح بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں :